سینٹ انتخابات اچانک ایسامیدان جنگ بن گئے ہیں جہاں حز ب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ کے جھنڈے تلے جمع ہے تو دوسری طرف حکومت اور اس کی چھوٹی اتحادی جماعتیں تحریک انصاف کے ساتھ صف بستہ ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ تحریک انصاف کے سائے میں ریاستی اداروں کے...
The Senate Election has suddenly become a battleground where the opposition has banded together under the flag of the Pakistan Democratic Movement (PDM) and the government and its small party-allies under the banner of the PTI. Lurking in the shadows along the flanks of the PTI – because they are...